مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل ينسى أن يرمي جمرة أو جمرتين أو يترك حصاة أو حصاتين باب: کوئی شخص اگر ایک دو جمروں کی رمی بھول جائے یا پھر ایک دو کنکریاں مارنا بھول جائے
حدیث نمبر: 13932
١٣٩٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن أشعث عن الحسن في الرجل يترك رمي جمرة واحدة، قال: يطعم مسكينًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص ایک جمرہ کی رمی چھوڑ دے، آپ نے فرمایا وہ مسکین کو کھانا کھلائے۔