مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل ينسى أن يرمي جمرة أو جمرتين أو يترك حصاة أو حصاتين باب: کوئی شخص اگر ایک دو جمروں کی رمی بھول جائے یا پھر ایک دو کنکریاں مارنا بھول جائے
حدیث نمبر: 13930
١٣٩٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء أنه كان يقول إذا ترك جمرة العقبة إلى الليل متعمدًا فعليه دم (١). وقال: يرمي من الغد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے تھے کہ اگر کوئی شخص جمرہ عقبہ کی رمی جان بوجھ کر شام تک چھوڑ دے تو اس پر دم لازم ہے اور وہ اگلے دن رمی کرلے۔
حواشی
(١) في [ص]: زيادة (وقال دم).