مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13929

باب: کوئی شخص اگر ایک دو جمروں کی رمی بھول جائے یا پھر ایک دو کنکریاں مارنا بھول جائے

في الرجل ينسى أن يرمي جمرة أو جمرتين أو يترك حصاة أو حصاتين

حدیث نمبر: 13929
١٣٩٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: (إذا) (١) نسي الرجل أن يرمي جمرة العقبة يوم النحر حتى يمسي رماها من الغد وإهراق لذلك دمًا.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص یوم النحر میں جمرہ عقبہ کی رمی بھول جائے یہاں تک کہ شام ہوجائے تو وہ اگلے دن رمی کرلے اور اس تاخیر کرنے کی وجہ سے دم ادا کرے۔

حواشی
(١) سقط من: [ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13929
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13609»