مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13924

باب: محرم اگر اپنے بغلوں کے بال اور ناخن کاٹے تو اس پر کیا ہے؟

في المحرم ينتف إبطه ويقلم أظفاره ما عليه

حدیث نمبر: 13924
١٣٩٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حفص عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد أنهم قالوا في المحرم إذا نتف إبطه أو قلم أظفاره: فإن عليه الفدية.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد محرم شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ اگر وہ بغلوں کے بال کاٹے یا ناخن کاٹ لے تو اس پر فدیہ ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13924
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13604»