مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13923
باب: محرم اگر اپنے بغلوں کے بال اور ناخن کاٹے تو اس پر کیا ہے؟
في المحرم ينتف إبطه ويقلم أظفاره ما عليه
حدیث نمبر: 13923
١٣٩٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن ليث عن طاوس عن ابن عباس أنه كان ينتف من عينيه الشعر وهو محرم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے حالت احرام میں اپنی آنکھوں سے (پلکوں کے) بال اکھیڑے۔