مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم ينتف إبطه ويقلم أظفاره ما عليه باب: محرم اگر اپنے بغلوں کے بال اور ناخن کاٹے تو اس پر کیا ہے؟
حدیث نمبر: 13924
١٣٩٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حفص عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد أنهم قالوا في المحرم إذا نتف إبطه أو قلم أظفاره: فإن عليه الفدية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد محرم شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ اگر وہ بغلوں کے بال کاٹے یا ناخن کاٹ لے تو اس پر فدیہ ہے۔