مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المرأة تطوف بالبيت ثلاثة أطواف ثم تحيض باب: عورت کو طواف کے تین چکر لگانے کے بعد اگر حیض آ جائے
حدیث نمبر: 13922
١٣٩٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن حجاج عن عطاء قال: تستقبل الطواف أحب إلي وإن فعلت فلا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک دوبارہ نئے سرے سے طواف کرنا زیادہ پسندیدہ ہے اور اگر وہ اسی پر بناء کرے تو بھی کوئی حرج نہیں۔