مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المرأة تطوف بالبيت ثلاثة أطواف ثم تحيض باب: عورت کو طواف کے تین چکر لگانے کے بعد اگر حیض آ جائے
حدیث نمبر: 13920
١٣٩٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن مغيرة عن إبراهيم أنه قال في المرأة تطوف ثلاثة أشواط ثم تحيض، قال: (تعتد به) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس عورت کے متعلق فرماتے ہیں جس کو طواف کے تین چکر لگانے کے بعد حیض آجائے تو اس کی طرف سے شمار کیے جائیں گے وہ چکر جو وہ لگا چکی ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (تعيد به)، وفي [ن]: (يعتد به).