مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13919
باب: عورت کو طواف کے تین چکر لگانے کے بعد اگر حیض آ جائے
في المرأة تطوف بالبيت ثلاثة أطواف ثم تحيض
حدیث نمبر: 13919
١٣٩١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن عطاء قال: إذا طافت المرأة ثلاثة أطواف فصاعدًا ثم حاضت أجزأ عنها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ عورت تین یا اس سے زیادہ چکر لگانے کے بعد اس کو اگر حیض آجائے تو اس کے لیے کافی ہے۔