مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13915
باب: جمرہ کی رمی کہاں سے کی جائے
ما قالوا: في أي موضع (يرمي من الشجرة)
حدیث نمبر: 13915
١٣٩١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر عن ابن عون قال: رأيت القاسم استقبلها فرمى ساقها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو دیکھا آپ نے جمرہ کی طرف رخ کیا اور اس کی جڑوں (نیچے کی طرف) رمی کی۔