مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13914
باب: جمرہ کی رمی کہاں سے کی جائے
ما قالوا: في أي موضع (يرمي من الشجرة)
حدیث نمبر: 13914
١٣٩١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن البراء بن سليم قال: سألت الحكم أين (أرمي من الشجرة؟) (١) قال: أصلها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت براء بن سلیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے دریافت کیا کہ درخت کی رمی کہاں سے کروں ؟ آپ نے فرمایا : اس کی جڑ پر۔
حواشی
(١) في [ص]: (أين يرمي من الشجرة)، وفي [جـ، ز]: (أين أرمي من الشجرة).