مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13910

باب: جن حضرات نے اوپر کی طرف سے رمی کرنے کی اجازت دی ہے

من رخص فيها أن يرميها من فوقها

حدیث نمبر: 13910
١٣٩١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (عمر) (١) شيخ من أهل البصرة (عن) (٢) الحسن: أنه كان يرمي الجمرة من فوقها.
مولانا محمد اویس سرور

حسن جمرہ کی رمی اوپر سے آ کر کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ز]: زيادة (عمر).
(٢) في [أ، ب، ز]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13910
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13590»