حدیث نمبر: 13906
١٣٩٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن وعطاء قال (١): كان أحب إليهما أن (يرمياها) (٢) من بطن الوادي.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ہمارے نزدیک پسندیدہ یہ ہے کہ بطن وادی سے جمرہ کی رمی کی جائے۔
حواشی
(١) القائل هو (هشام).
(٢) في [أ، ب]: (يرميها)، وفي [ن]: (يرميان)، وفي [ف]: (يرميا).