مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13905

باب: جمرہ عقبہ کی رمی کہاں سے کی جائے؟

في جمرة العقبة (من) أين (ترمى)

حدیث نمبر: 13905
١٣٩٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر السمان عن ابن (عون) (١) قال: رأيت القاسم استبطن الوادي.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو دیکھا آپ رمی کرنے کے لیے وادی میں اترے۔

حواشی
(١) في [ن]: (عوض).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13905
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13585»