حدیث نمبر: 13904
١٣٩٠٤ - حدثنا أبو بكر قال (١): حدثنا يحيى بن سعيد (عن ابن جريج) (٢) عن أبي الزبير عن جابر قال: إذا رميت الجمرة فتقدم إلى بطن المسيل (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ جب تم جمرہ کی رمی کرو تو بہنے والی وادی کے درمیان میں آ جاؤ وہاں سے کرو۔
حواشی
(١) في [جـ]: زيادة (قال نا عبد).
(٢) سقط من: [أ، ن].
(٣) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.