مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13868

باب: محرم یکے بعد دیگرے بیوی سے شرعی ملاقات کر بیٹھے تو اس پر کیا لازم ہے؟

في المحرم يواقع مرة بعد مرة ما عليه

حدیث نمبر: 13868
١٣٨٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي عدي عن أشعث عن الحسن في محرم غشي امرأته مرارًا، قال: إذا فعل ذلك قبل أن ينسك ويعلم ما عليه فعليه هدي واحد.
مولانا محمد اویس سرور

حسن سے دریافت کیا گیا کہ محرم یکے بعد دیگرے بیوی سے ہمبستری کرے، آپ نے فرمایا : اگر اس نے قربانی کرنے سے پہلے اور یہ جاننے سے پہلے کہ اس پر کیا لازم ہے، اس طرح کیا تو اس پر ایک ہی قربانی ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13868
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13550»