مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13867

باب: محرم یکے بعد دیگرے بیوی سے شرعی ملاقات کر بیٹھے تو اس پر کیا لازم ہے؟

في المحرم يواقع مرة بعد مرة ما عليه

حدیث نمبر: 13867
١٣٨٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن ابن أبي ليلى عن عطاء أنه سئل عن المحرم يواقع ثم يعود، قال: عليه هدي واحد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ محرم اگر شرعی ملاقت کرنے کے بعد دوسری بار پھر کرلے تو ؟ آپ نے فرمایا کہ اس پر ایک ہی قربانی لازم ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13867
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13549»