مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم يواقع مرة بعد مرة ما عليه باب: محرم یکے بعد دیگرے بیوی سے شرعی ملاقات کر بیٹھے تو اس پر کیا لازم ہے؟
حدیث نمبر: 13867
١٣٨٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن ابن أبي ليلى عن عطاء أنه سئل عن المحرم يواقع ثم يعود، قال: عليه هدي واحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ محرم اگر شرعی ملاقت کرنے کے بعد دوسری بار پھر کرلے تو ؟ آپ نے فرمایا کہ اس پر ایک ہی قربانی لازم ہے۔