مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13852
باب: سفر حج میں تجارت کرنا
في التجارة في الحج
حدیث نمبر: 13852
١٣٨٥٢ - قال: وقال محمد: إن اللَّه قادر على أن يجمعهما له جميعًا] (١).مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ محمد فرماتے ہیں کہ بیشک اللہ تعالیٰ اس بات پر قادر ہے کہ اس شخص کے لیے (حج اور تجارت) دونوں کو جمع کر دے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ز، ن].