مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13851
باب: سفر حج میں تجارت کرنا
في التجارة في الحج
حدیث نمبر: 13851
١٣٨٥١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن (أشعث) (١) عن الحسن أنه كان لا يرى بأسًا أن يحج الرجل ومعه تجارة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ حاجی انپے ساتھ سامان تجارت رکھے۔
حواشی
(١) في [س]: (شعبة).