مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13834
باب: جو حضرات مقام ابطح میں قیام نہیں کرتے
من كان لا يحصب
حدیث نمبر: 13834
١٣٨٣٤ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا عبدة عن هشام بن عروة أن أباه كان لا يحصب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ ان کے والد محترم مقام ابطح میں قیام نہ کرتے تھے۔
حواشی
(١) زيادة في: [ز، جـ، ص].