مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13830
باب: جو حضرات مقام ابطح میں قیام نہیں کرتے
من كان لا يحصب
حدیث نمبر: 13830
١٣٨٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن ليث أن عطاء وطاوسًا ومجاهدًا وسعيد بن جبير كانوا (لا) (١) يحصبون.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء، حضرت طاؤس، حضرت مجاہد اور حضرت سعید بن جبیر مقام ابطح میں قیام نہ فرماتے تھے۔
حواشی
(١) سقط (لا) من: [ب، ز، ن]، وانظر: طرح التثريب (٥/ ١٥٣).