مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13829
باب: جو حضرات مقام ابطح میں قیام نہیں کرتے
من كان لا يحصب
حدیث نمبر: 13829
١٣٨٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن حجاج عن عطاء عن ابن عباس نحوه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اسی طرح مروی ہے۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا، حجاج مدلس.