مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
(في التحصيب؛ من كان يحصب، والتحصيب هو نزول الأبطح) باب: حاجی کا مکان محصّب میں کچھ وقت گذارنا
حدیث نمبر: 13825
١٣٨٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حسن بن صالح عن عمرو بن دينار أن النبي ﷺ وأبا بكر وعمر كانوا يحصبون (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن دینار سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، اور حضرات شیخین کچھ دیر مقام ابطح میں قیام فرماتے ۔