حدیث نمبر: 13783
١٣٧٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن عبد الملك قال: جاورت بمكة وثَمّ علي بن (الحسين) (١) وسعيد بن جبير.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے مکہ میں قیام کیا تو وہاں پر حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین اور حضرت سعید بن جبیر بھی موجود تھے۔

حواشی
(١) في [جـ، ز، ص]: (حسين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13783
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13783، ترقيم محمد عوامة 13468)