مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم (تجب) عديه الكفارة: أين (تكون؟) باب: محرم پر جو کفارہ واجب ہو وہ کہاں پر اس کو ادا کرے؟
حدیث نمبر: 13766
١٣٧٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن مجاهد قال: اجعل الفدية حيث شئت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرم فدیہ جہاں مرضی چاہے ادا کرسکتا ہے۔