حدیث نمبر: 13758
١٣٧٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن أبي العلاء، عن قتادة وأبي هاشم قالا: يكتحل بالصبر والحضض و (المر) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ اور حضرت ابو ہاشم فرماتے ہیں کہ محرم ایلوا، حضض نامی دوائی اور دوسری کڑوی دوائی آنکھوں میں لگا سکتا ہے۔

حواشی
(١) في [ن]: (المر)، وفي [ص]: (والمرء).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13758
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13758، ترقيم محمد عوامة 13447)