حدیث نمبر: 13757
١٣٧٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) غسان بن مضر عن سعيد بن (يزيد) (٢) قال: جاء رجل إلى الحسن، فقال: يا أبا سعيد (بم) (٣) يكتحل المحرم؟ -وجابر بن زيد إلى جنبه- قال: فسكت الحسن وقال جابر: يكتحل بالعسل، فلم ينكر ذلك الحسن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن زید سے مروی ہے کہ ایک شخص حسن کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا، اے ابو سعید ! محرم آنکھوں میں کیا لگائے ؟ حضرت جابر بن زید بھی ان کے ساتھ تشریف فرما تھے، حسن خاموش رہے، حضرت جابر نے فرمایا نے فرمایا وہ شہد لگائے، حسن نے آپ کی اس بات کا انکار نہ فرمایا۔

حواشی
(١) في [ص]: زيادة (أبو معاوية قال: حدثنا).
(٢) في [أ، جـ، ز، ص]: (زيد).
(٣) في [ن]: (بما).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13757
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13757، ترقيم محمد عوامة 13446)