مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13746
باب: حالت احرام میں مچھر مارنا
في المحرم يقتل البعوض
حدیث نمبر: 13746
١٣٧٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أسباط بن محمد عن الحسن بن عمرو عن أبي أمامة قال: سألت ابن عمر، قال: قلت: أقتل البعوض؟ قال: وما عليك (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو امامہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے عرض کیا : میں مچھر کو مار سکتا ہوں ؟ انہوں نے فرمایا : تجھ پر اس میں کیا (حرج) ہے ؟