مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13745
باب: محرم شخص چیونٹی کو مارے یا نہ مارے؟
في المحرم يقتل النمل أم لا
حدیث نمبر: 13745
١٣٧٤٥ - وقال عامر: هو كف من طعام خطأ كان أم عمدًا.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت عامر فرماتے ہیں کہ جان بوجھ کر مارے یا غلطی سے، (دونوں صورتوں میں) ایک مٹھی کھانا دینا ہوگا۔