حدیث نمبر: 13744
١٣٧٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان (عن) (١) جابر [قال: سألت القاسم ومجاهدًا وسالمًا وعطاء وطاوسًا عن النمل والجنادب و (العظا) (٢) فقالوا: إن كان (خطأ) (٣) فليس عليه (شيء) (٤) (وإن كان) (٥)] (٦) عمدًا (ففيه كف) (٧) من طعام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم، حضرت مجاہد، حضرت سالم، حضرت عطاء اور حضرت طاؤس سے چیونٹی، ٹڈی اور چھپکلی کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ سب حضرات نے فرمایا : اگر غلطی سے مار دے تو کوئی حرج نہیں اور اگر جان بوجھ کر مار ڈالے تو ایک مٹھی کھانا دے دے اور حضرت عامر فرماتے ہیں جان بوجھ کر مارے یا غلطی سے ایک مٹھی کھانا دینا پڑے گا۔

حواشی
(١) في [ب، ن]: (بن).
(٢) في [أ، ب، ن]: (القطا).
(٣) في [أ، ب، ن]: (عليه خطأ).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) تكرر في [ب].
(٦) سقط ما بين المعكوفين من: [ص].
(٧) في [ص]: (فعليه كفان).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13744
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13744، ترقيم محمد عوامة 13434)