حدیث نمبر: 13740
١٣٧٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن العلاء بن المسيب عن الوليد البجلي عن سعيد (بن جبير) (١) في محرم أصاب ذرًا كثيرًا قال: يتصدق] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا کہ محرم اگر کافی زیادہ چیونٹیاں مار ڈالے ؟ آپ نے فرمایا وہ صدقہ کرے۔

حواشی
(١) في [جـ]: سقط (بن جبير).
(٢) في [جـ، ز، ص]: تقديم وتأخير هذين الخبرين.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13740
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13740، ترقيم محمد عوامة 13429)