حدیث نمبر: 13739
١٣٧٣٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن (عبد الملك) (١) قال: سئل عطاء عن رجل قتل ذرًا كثيرًا لا يدري ما يحدده، قال: يتصدق (بتمر) (٢) كثيرمولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے بہت سی چیونٹیاں مار ڈالیں لیکن ان کی تعداد کا علم نہیں ہے ؟ آپ نے فرمایا وہ بہت سی کھجوریں صدقہ کرے۔
حواشی
(١) في [ف]: (عبد اللَّه الملك).
(٢) في [جـ]: (تمر).