حدیث نمبر: 1373
١٣٧٣ - حدثنا صفوان بن عيسى عن محمد بن عثمان المخزومي قال: سألت سالما، والقاسم عن المستحاضة، فقال (أحدهما) (١): تنتظر أيام أقرائها، فإذا مضت أيام أقرائها؛ اغتسلت، وصلت، وقال الآخر: تغتسل من الظهر إلي الظهر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن عثمان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم اور حضرت قاسم سے مستحاضہ کے بارے میں سوال کیا۔ ان میں سے ایک نے کہا کہ وہ حیض کے دنوں میں نماز نہیں پڑھے گی۔ جب حیض کے دن گزر جائیں تو غسل کرے اور نماز پڑھے۔ دوسرے نے کہا کہ ظہر سے ظہر تک کے لیے غسل کرے۔

حواشی
(١) في [خ]: (أجدهما).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1373
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1373، ترقيم محمد عوامة 1372)