مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1372

باب: مستحاضہ کیا کرے؟

المستحاضة كيف تصنع

حدیث نمبر: 1372
١٣٧٢ - حدثنا حفص بن غياث عن ليث عن الحكم عن علي في المستحاضة تؤخر من الظهر، وتعجل من العصر، وتؤخر المغرب، وتعجل العشاء، قال: وأظنه قال: وتغتسل للفجر (قال) (١) فذكرت ذلك لابن الزبير وابن عباس، فقالا: ما نجد (لها) (٢) إلا ما قال علي (٣) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہ مستحاضہ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ ظہر کو تاخیر سے اور عصر کو جلدی، اسی طرح مغرب کو تاخیر سے اور عشاء کو جلدی پڑھے گی۔ (راوی کہتے ہیں کہ) میرا خیال ہے کہ انہوں نے یہ بھی فرمایا: اور فجر کے لیے غسل کرے گی۔ حضرت حکم کہتے ہیں کہ میں نے اس بات کا ذکر حضرت ابن زبیر اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہماری بھی یہی رائے ہے۔

حواشی
(١) زيادة (قال) في [أ، جـ، خ، ك].
(٢) في [خ]: (لك) وكذلك في [أ، ك].
(٣) زيادة (رض) في [أ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1372
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لحال ليث، وانظر مصنف عبد الرزاق (١١٧٣) و (١١٧٩).
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1173، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 634، ترقيم محمد عوامة: 1371»