مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13729
باب: فجر اور عصر کے بعد طواف کرنا اور جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ اسی وقت دو رکعت نماز ادا کرے گا
في الطواف بالبيت بعد العصر وبعد الصبح من كان يرى أن يصلي
حدیث نمبر: 13729
١٣٧٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (مسعر) (١) عن عبد الملك بن ميسرة عن طاوس قال: طف وصل بعد العصر وبعد الفجر ما كنت في وقت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ فجر اور عصر کے بعد جب تک (نماز کا) وقت ہو طواف کر اور نماز ادا کر۔
حواشی
(١) في [ص]: (مسرور).