مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13685
باب: ھدی کا اشعار کرنا واجب ہے کہ نہیں؟
في الإشعار أواجب هو أم لا؟
حدیث نمبر: 13685
١٣٦٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حماد بن خالد عن أفلح عن القاسم عن عائشة أن النبي ﷺ أشعر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ھدی کا اشعار فرمایا تھا۔