مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13684

باب: ھدی کا اشعار کرنا واجب ہے کہ نہیں؟

في الإشعار أواجب هو أم لا؟

حدیث نمبر: 13684
١٣٦٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن عطاء وعبد الرحمن بن الأسود أنهما قالا: (تُجلل) (١) ثم (تشعر) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء اور حضرت عبد الرحمن بن اسود فرماتے ہیں کہ ھدی کو جھول پہنائے اور پھر اشعار کرے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (تحلل).
(٢) في [ص]: (يشعر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13684
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13374»