مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13677

باب: کفارہ کی قربانی اور شکار کی جزا کا حکم

في هدي الكفارة وجزاء الصيد

حدیث نمبر: 13677
١٣٦٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا حماد بن سلمة عن قيس بن سعد عن عطاء عن ابن عباس قال: لا (تأكل) (١) من جزاء الصيد (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ شکار کرنے کے بدلے جو قربانی کی جائے اس میں سے خود نہ کھائے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (يأكل)، وفي [ص]: (يؤكل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13677
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13367»