مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13676

باب: کفارہ کی قربانی اور شکار کی جزا کا حکم

في هدي الكفارة وجزاء الصيد

حدیث نمبر: 13676
١٣٦٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن أشعث عن الحكم قال: (قال) (١) علي: لا يؤكل من النذر ولا من جزاء الصيد ولا مما جعل للمساكين (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نذر کی قربانی میں سے اور شکار کی جزاء میں سے اور جو مساکین کے لیے مقرر کردیا گیا ہو اس میں سے نہ کھایا جائے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (قالت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13676
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف منقطع؛ أشعث ضعيف، والحكم لم يدرك علي بن أبي طالب.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13366»