مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13674
باب: کفارہ کی قربانی اور شکار کی جزا کا حکم
في هدي الكفارة وجزاء الصيد
حدیث نمبر: 13674
١٣٦٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: لا يأكل من [جزاء الصيد.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ شکار کے جزاء میں دی جانے والی قربانی میں سے خود نہیں کھائے گا۔