مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13673

باب: کفارہ کی قربانی اور شکار کی جزا کا حکم

في هدي الكفارة وجزاء الصيد

حدیث نمبر: 13673
١٣٦٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن عبد الملك عن عطاء قال: ما كان من جزاء صيد أو نسك أو نذر (للمساكين) (١)، فإنه لا يأكل منه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو جانور شکار کی جزاء ہو یا قربانی کے لیے یا مساکین کے لیے نذر ہو تو اس میں سے خود نہیں کھائے گا۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ، ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13673
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13674، ترقيم محمد عوامة: 13363»