مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13669

باب: نفلی قربانی کو خود کھا سکتا ہے کہ نہیں؟

في هدي التطوع يؤكل منه أم لا؟

حدیث نمبر: 13669
١٣٦٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث قال: كان معى هدى صدقة للمساكين، فأمرني أن آكل منه وأدخر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میرے پاس قربانی کا جانور تھا جو مساکین کے صدقہ کے لیے تھا، پس مجھے حکم دیا کہ میں اس میں سے خود بھی کھاؤں اور ذخیرہ بھی کروں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13669
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13359»