مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13668

باب: نفلی قربانی کو خود کھا سکتا ہے کہ نہیں؟

في هدي التطوع يؤكل منه أم لا؟

حدیث نمبر: 13668
١٣٦٦٨ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن جابر بن زيد قال: إذا أكلت من هدي التطوع (غرمت) (١)] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ جب تو نے نفلی قربانی میں سے خود کھالیا تو جرمانہ اور بدل لازم ہوگیا۔

حواشی
(١) في [ز]: (هديت)، وفي [س]: (غرمته).
(٢) سقط الخبر من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13668
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13358»