مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في هدي التطوع يؤكل منه أم لا؟ باب: نفلی قربانی کو خود کھا سکتا ہے کہ نہیں؟
حدیث نمبر: 13669
١٣٦٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث قال: كان معى هدى صدقة للمساكين، فأمرني أن آكل منه وأدخر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میرے پاس قربانی کا جانور تھا جو مساکین کے صدقہ کے لیے تھا، پس مجھے حکم دیا کہ میں اس میں سے خود بھی کھاؤں اور ذخیرہ بھی کروں۔