مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في هدي التطوع يؤكل منه أم لا؟ باب: نفلی قربانی کو خود کھا سکتا ہے کہ نہیں؟
حدیث نمبر: 13668
١٣٦٦٨ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن جابر بن زيد قال: إذا أكلت من هدي التطوع (غرمت) (١)] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ جب تو نے نفلی قربانی میں سے خود کھالیا تو جرمانہ اور بدل لازم ہوگیا۔
حواشی
(١) في [ز]: (هديت)، وفي [س]: (غرمته).
(٢) سقط الخبر من: [ص].