حدیث نمبر: 13660
١٣٦٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن [ليث عن طاوس قال: ما أنفق الناس من نفقة أعظم أجرًا من دم يهراق يوم النحر، إلا رحم محتاجة يصلها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ جو کچھ لوگ خرچ کرتے ہیں ان میں سے سب سے زیادہ اجر اس خون کا ہے جو یوم النحر میں بہایا جاتا ہے، سوائے اس کے کہ کوئی ذی رحم محرم محتاج ہو اس کے ساتھ صلہ رحمی کرنا اس سے زیادہ ثواب واجر والا کام ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13660
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13660، ترقيم محمد عوامة 13350)