مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
(في) دخول البيت من رخص فيه باب: جن حضرات نے بیت اللہ میں داخل ہونے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 13645
١٣٦٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا (وكيع) (١) عن واقد عن عطاء، قال: إن شئت فلا تدخله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر چاہو نہ داخل ہو (کوئی حرج نہیں) ۔
حواشی
(١) سقط في: [جـ].