مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
(في) دخول البيت من رخص فيه باب: جن حضرات نے بیت اللہ میں داخل ہونے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 13644
١٣٦٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن فضيل عن العلاء عن خيثمة أنه سئل عن دخول البيت، فقال: لا يضرك -واللَّه- (أن لا) (١) تدخله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خیثمہ سے بیت اللہ میں داخل ہونے کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا : اللہ کی قسم اگر تو داخل نہ ہو تو تجھے نقصان نہ دے گا۔
حواشی
(١) في [جـ، ص]: (ألا).