مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
ما قالوا في الزحام على الحجر باب: حجر اسود پر اژدحہام ہو جائے تو دھکا نہ دے
حدیث نمبر: 13634
١٣٦٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن سعيد بن جبير قال: طفت معه، فكان لا يزاحم على الحجر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت الشیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ طواف کیا آپ حجر اسود پر دھکے نہ دیتے (بلکہ استلام کر کے گذر جاتے) ۔